پیر 14 دسمبر 2020 - 12:41
حدیث روز | اسلام میں اس عمل کی کوئی گنجائش نہیں ہے!

حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں مسلمانوں کو فحش گالیاں دینے سے منع کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب شرح غرر الحکم سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام علی علیہ السلام:

اَلْفُحْشُ وَالتَّفَحُّشُ لَیْسا مِنَ الاِْسْلامِ

ایک دوسرے کو دشنام اور گالیاں دینا (ثقافت) اسلام میں نہیں ہے۔

شرح غررالحکم ، ج ۱، ص ۳۹۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha